آب ایستادہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - رکا ہوا پانی جو سوت سے نہ نکلے، حوض و تالاب وغیرہ کا ٹھہرا ہوا پانی، آب رواں کی ضد۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - رکا ہوا پانی جو سوت سے نہ نکلے، حوض و تالاب وغیرہ کا ٹھہرا ہوا پانی، آب رواں کی ضد۔